تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:10

ہیلری کلنٹن کا ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین

اے آر وائی - امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دہشت گردوں کے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کی۔ ہیلری کا کہنا تھا کہ ملالہ پر حملہ دہشت گردی کے خلاف ان کی آواز کو دبانے کے لیے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.