تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:12

ڈینور:اوباما کے انتخابی دفترپرفائرنگ، شیشے ٹوٹ گئے

اے آر وائی - امریکی ریاست کولراڈو کے شہر ڈینور میں اوباما کے انتخابی دفتر پر فائرنگ کی گئی ہے۔ڈینور پولیس کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کے انتخابی دفتر پر حملے کے وقت لوگ موجود تھے تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ فائر نگ سے کھڑکی کاشیشہ ٹوٹ گیا۔ پولیس اور امریکی صدر کے ترجمان کی جانب سے مزید کوئی تفصیل سامنے نہیں آسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.