تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:19

محمد مرسی کاپراسیکیوٹر جنرل کو برطرف کرنے کا فیصلہ

اے آر وائی - مصر کے صدر محمد مرسی نے ملک کے پراسیکیوٹر جنرل کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ صدر مرسی اور پراسیکیوٹر جنرل عبد المجید محمود کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی کہ قاہرہ میں اس معاملے پر جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ یہ فیصلہ نائب صدر سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.