14 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:38
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں ایک فلسطینی جاں بحق
اے آر وائی - اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں ایک فلسطینی جاں بحق اور تین بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجی حکام کے مطابق راکٹ حملے میں مجاہدین تنظیم کے دو افراد کو نشانہ بنایا۔