تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:54

لتھوانیا:انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کی پوزیشن بہتر

اے آر وائی - لتھوانیا میں سادگی مہم کے نام پر عوام کو غربت میں دھکیلنے والی حکمران جماعت کی مدت پوری ہونے کے بعد اتوار کو ملک میں نئے انتخابات کرائے گئے۔



انتخابات میں بائیں بازو کی سوشل ڈیمو کریٹ پارٹی کی پوزیشن خاصی بہتر نظر آ رہی ہے۔ یورپی اقوام انتخابی نتائج کی بے چینی سے منتظر ہے۔



عوام دشمن اور کمزور معاشی پالیسیوں کی وجہ سے یورپی اتحاد کے ممالک میں مالیاتی بحران ان حکومتوں کو غیر مقبول بنا رہی ہیں، لتھوانیا تین ملین آبادی والا ملک سابق سوویت اسٹیٹ کی ایک ریاست تھی جو چار سال سےمعاشی بحران کے باعث مشکلات سے دوچار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.