تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:37

کویت:پولیس مظاہرین پرٹوٹ پڑی،29زخمی افراداسپتال پہنچ گئے

اے آر وائی - کویت میں پولیس انتخابی قوانین میں تبدیلیویں کے خلاف احتجاج کرنےوالے مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، لاٹھی چارج ، آنسو گیس اور دھماکوں نے انتیس افراد کو اسپتال پہنچا دیا ۔



پولیس نے مظاہرے میں شریک حزب اختلاف کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ اور ایک اخباری نمائندے کو حراست میں لے لیا۔جکویت مین اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے سن دوہزار چھ میں برخاست کی گئی پارلیمنٹ کے نئے انتخابات کےموقع پر حکمران خاندان کی جانب سے انتخابی قوانین میں تبدیلیوں کے اعلان کے بعد سڑکوں پر آنے کا اعلان کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.