تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 12:49

یوکرائن انتخابات، سیاسی جماعتوں میں کانٹے کے مقابلے متوقع

اے آر وائی - یوکرائن کی بڑی جماعتیں اٹھائیس اکتوبر کو آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لیے آمنے سامنے ہونگی، پارلیمان کی چار سو پچاس سیٹوں کے لیے انتخابی معرکہ ہوگا۔



الیکشن میں حکمران جماعت صدر وکٹر یونوکووچ کی قیادت میں، سابق وزیر اعظم یولیاٹائیمو شینکو کی فادر لینڈ پارٹی، اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اور سیاست میں نووارد ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن ویٹالی کلٹسچکو کی جماعت انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.