5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 12:13
اجمل قصاب ڈینگی بخار میں مبتلا
اے آر وائی - اجمل قصاب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگیا۔ ممبئی کے ڈاکٹرز جیل میں دیکھ بھال کررہے ہیں۔ ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار سزائے موت کا مجرم اجمل قصاب جیل میں ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگیا۔
آرتھر روڈ جیل حکام کی درخواست پر ممبئی کے جے جے اسپتال کے ڈاکٹرز اجمل قصاب کی کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔ اجمل قصاب کو جیل سے اسپتال منتقل نہیں کیا جائے گا۔