5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 16:54
ہندوانتہا پسندوں کی دھمکیوں کواہمیت نہ دی جائے، بھارتی حکومت
اے آر وائی - بھارتی حکومت نے اس سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہء بھارت کے دوران سخت حفاظتی اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے اور ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دورے کو نقصان پہنچانے کی دھمکیوں کو غیر ضروری قرار دیا ہے ۔