تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 19:48

امریکی صدارتی انتخاب!الیکٹورل ووٹ کس ریاست میں کتنے

اے آر وائی - امریکی صدارتی انتخابات میں الیکٹورل ووٹ کی بہت اہمیت ہوتی ہے ۔ امریکی ریاستوں میں الیکٹورل ووٹو ں کی تعداد کچھ اس طرح سے ہے ریاست الاباما میں نو الیکٹورل ووٹ ہیں،الاسکا میں 3 ، ایریزونا میں گیارہ ۔



ارکنساس 6 ووٹ کی حامل تو ،کیلی فورنیا میں ہیں55 ووٹ ،،کولوراڈو میں نو ،کنیکٹیکٹ میں سات ،ڈیلاویئر 3، واشنگٹن ڈی سی 3 فلوریڈا میں 29،جارجیا۔ 16،ہوائی 4 ایڈایو 4 ،الینوائے۔20 اورانڈیانا میں ہیں 11الیکٹورل ووٹ۔ اسی طرح آئیووا میں 6،کنساس میں 6 اور کینٹکی میں 8 لوزیانا۔8،مینے۔4 ،میری لینڈ۔10الیکٹورل ووٹ رکھتی ہیں ۔



ریاست میسا چوسٹس۔11،مشی گن۔16 ،منیسوٹا۔10 میسسپی۔6،مسوری۔10،مونٹانا۔3 نیبراسکا۔5،نیواڈا۔6،نیوہیمپشائر ۔4 نیو جرسی۔14 ،نیو میکسیکو۔5،نیویارک۔29 شمالی کیرولینا۔15،شمالی ڈکوٹا۔3،اوہائیو۔18 اوکلاہوما۔7،اوریگون ۔ 7 ،پنسلوانیا۔20 رہوڈ آئس لینڈ۔4 ،جنوبی کیرولینا۔9 ،جنوبی ڈکوٹا۔3 ٹینیسی۔11،ٹیکساس۔38،یوٹاہ۔6 ورمونٹ۔3 ،ورجینیا۔13،واشنگٹن ۔12 مغربی ورجینیا۔5،وسکونسن۔10 ،وائیومنگ۔ میں الیکٹرول ووٹ کی تعداد تین ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.