تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:34

ڈیموکریٹس کی سینٹ ری پبلکنز کی ایوان نمائندگان میں اکثریت

اے آر وائی - ڈیموکریٹس نے صدارتی انتخاب جیتنے کے ساتھ سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کرلی ہے جبکہ ایوان نمائندگان کا کنٹرول ری پبلکنز نے حاصل کرلیا ڈیموکریٹس نے سینیٹ میں ریپبلکن کو چت کردیا ہے۔



نتائج کے مطابق اب تک ڈیموکریٹس کے چون ارکان نے سینٹ میں کامیابی حاصل کرکےاپنی جماعت کو اکثریت دلادی۔ری پبلکنزسینیٹ میں چوالیس نشستوں کے حق دار بنے۔



دوسری جانب ری پبلکنز نے دو سو چوبیس نشستیں حاصل کرکے ایوان نمائندگان کا میدان مارلیا۔ڈیمو کریٹس کو ایوان نمائندگان کی ایک سو چھہتر نشستیں ملی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.