تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:54

کینیا:اوباما کے آبائی گاؤں ۔کوگیلو۔ میں ان کی فتح کا جشن

اے آر وائی - امریکی صدر باراک اوباما کے گاؤں ۔کوگیلو۔ میں منا یا جا رہاہے جشن اوبامہ کی جیت کا اوبامہ کی مسلم دادی سارااوبامہ بھی پوتے کی جیت پر ہیں بہت خوش۔



کینیا کے گاؤں کولیگو سے تعلق رکھنےو الے امریکی صدر باراک اوباما کی جیت کا جشن ان کے آبائی گاؤں میں ایک دن پہلے سے ہی منایا جا رہا تھا کہ جیسے کہ گاؤں والوں کو اوبامہ کی جیت کا قبل از وقت ہی علم ہوگیا تھا۔



اوباما کی اکیانوے سالہ دادی سارا اوبامہ کہتی ہیں کہ امریکہ صدر کے منصب پر پوتے کو دیکھ کر دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے ۔گاؤں کےرہائشی باراک اوباما کی جیت پر خوشی کا اظہار جھوم جھوم کر کر رہے ہیں کو ئی گا رہا ہے روایتی گانے تو کوئی بجا رہا ہے گٹار سونے پر سہاگہ رقص کر تےنوجوانوں نے اوباما کی جیت کےجشن میں لگا دئے چار چاند۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.