تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 نومبر 2012
وقت اشاعت: 6:21

ایتھنز:کفایت شعاری بل کےخلاف مظاہرہ

اے آر وائی - یونان میں کفایت شعاری بل کےخلاف ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کے باہرمظاہرہ کیا۔



پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرہزاروں افراد نےیونانی حکومت کی جانب سے نوکریوں میں کمی اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کاکہناتھاکہ سرمایہ داروں کو بحران کی قیمت چکانا چاہیئے۔



مشتعل مظاہرین نے پتھراؤ کیا اور پیٹرول بم پھینکے۔مظاہرین کومنتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کا استعمال کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.