تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:1

برما: ٹرین میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک، 80 زخمی

اے آر وائی - برما میں تیل لے جانے والی ٹرین میں پٹڑی سے اترنے کے باعث آگ لگ گئی جس کے نتیجے مین 27 افراد ہلاک جب کہ اسی زخمی ہوگئے۔ ٹرین برماکے مرکزی شہرمنڈالے سے میکتیانہ جارہی تھی کہ پٹڑی سے اترگئی، جس کے بعد آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے ٹرین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے ستائس افراد ہلاک اوراسی زخمی ہوگئے۔



حادثے کے بعد تیل جمع کرنے کے لیے مقامی افراد جمع ہوگئے، لوکل میڈیا کےمطابق ہلاک ہونے والے افراد میں سے کئی کاتعلق مقامی آبادی سے بتایا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.