تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:21

ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،17فوجی ہلاک

اے آر وائی - ترکی کے جنوب مشرقی علاقے صوبے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں سترہ فوجی ہلاک ہو گئے۔



ترکی کے صوبے سیرت کے گورنر کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق ترکی کی اسپشل فورس سے تھا۔ واقعہ میں ہیلی کاپٹر میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچا۔ترک فوج ملک کے مختلف حصوں میں کرد باغیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.