تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:53

غزہ:اسرائیلی فوج کی شیلنگ،5فلسطینی شہید

اے آر وائی - غزہ میں اسرائیلی فوج کی شیلنگ سے پانچ فلسطینی شہید جبکہ تیس زخمی ہوگئے۔



غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زخمیوں میں بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اسرائیلی جیٹ طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی اور متعدد گھروں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی جیٹ طیاروں نے ایک نجی اسپتال کو بھی نشانہ بنایا جس کے کمپاؤنڈ میں کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.