تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:45

عراق میں بم دھماکے،21 افراد ہلاک

اے آر وائی - عراق کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے ہونے والے بم دھماکوں میں اکیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ کرک میں ہونے والے کار بم دھماکے میں نو افراد ہلاک اور اکتیس زخمی ہوئے۔



ہلہ میں چار ہلاک نو زخمی اور بغداد میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوئے۔ دیگر علاقوں میں ہونے والے دھماکوں میں بھی متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.