تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 9:52

اسرائیلی حملوں کا ساتواں روز،110فلسطینی شہید

اے آر وائی - غزہ میں رہنے والے بے گناہ فلسطینی گزشتہ سات روز سے اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں اور اب تک کئے گئے حملوں میں ایک سو دس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کو روکنے کے لئے عالمی برداری نے کوششوں میں تیزی آگئی ہے۔



اسرائیل نے چوبیس گھنٹے کے لئے حملے روکنے کا اعلان کیا ہے جبکہ امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو اور فلسطینی قیادت سے مذاکرات کے لئے مشرق وسطی کا دورہ کریں گی۔ اسرائیل کی جانب سے تازہ حملوں میں غزہ میں سو سے زائد مقامات پر بمباری کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.