تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:4

لڑکیوں کی گرفتاری غیر منصفانہ تھی، ممبئی پولیس

اے آر وائی - ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما بال ٹھاکرے کی آخری رسومات کے موقع پر ممبئی کو سیل کرنے کے بارے میں فیس بک پر تبصرہ کرنے والی لڑکی اور اس کی دوست کی گرفتاری کو پولیس نے تحقیقات کے بعد غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔



ممبئی سے متعلق فیس بک پرتبصرہ کرنے والی لڑکیاں بے قصورہیں،پولیس کارروائی کرنے والے اہلکاروں نے اختیارات سے تجاوز کیا،پولیس پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.