تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:14

چٹاگانگ میں زیرتعمیر فلائی اوور گرنے سے تیرہ افراد ہلاک

اے آر وائی - چٹاگانگ میں زیرتعمیر فلائی اوور گرنے سے تیرہ افراد ہلاک ہوگئے، ملبہ اٹھانے کیلئے فوج کو طلب کر لیا گیا۔ بنگلہ دیش کے شہر چٹا گانگ میں زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے تیرہ افراد ہلاک اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔



بنگلہ دیشی پولیس کے مطابق درجنوں افراد لاپتہ ہیں جن کا فلائی اوورز کے نیچے دب جانے کا خدشہ ہے۔ مبلہ ہٹانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ فوج کی مدد بھی طلب کر لی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.