تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:35

آئی اےای اےکےکمپیوٹرسرورسےمعلومات کی چوری

اے آر وائی - عالمی جوہری توانائی ایجنسی نےاعتراف کیاہے کی ان کی معلومات ہیکرزنے چوری کرکےاپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں۔



آئی اے ای اے کی ترجمان گل ٹیوڈرکاکہناہے کہ اس اقدام کے بعد کمپیوٹرنظام کومکمل طورپرمحفوظ کرلیاگیاہے ۔ ایران کےجوہری پروگرام کی نگرانی کرنےوالی ایجنسی نےتاحال یہ نہیں بتایاکہ اس چوری کےپیچھے کس کاہاتھ ہے ۔



ترجمان کےمطابق یہ معلومات رواں ہفتے ہیک کی گئی تھیں اور اسےپچیس نومبرکوویب سائٹ پرجاری کیاگیاتھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان معلومات کاتعلق آئی اےای اے کے ساتھ کام کرنےوالےکچھ ماہرین کےروابط کے بارے میں تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.