تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 4:47

فلسطین،اسرائیل کوامن مذاکرات شروع کردینا چاہئیں،امریکا

اے آر وائی - امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کوخطے میں امن کیلئے مذاکرات کی میز پر آجانا چاہئے۔



واشنگٹن میں سابان فورم سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی سکیورٹی اس کا اپنا معاملہ ہے۔ وہ عام شہری کی حیثیت سے جلد اسرائیل کا دورہ کریں گی۔



انہوں نے متنبہ کیا کہ امن سے متعلق کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو اسرائیل کو جمہوریت کی بقا یا ریاست کی صیہونیت میں سے کسی ایک کو چننا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.