تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 8:38

کویت میں پارلیمانی انتخابات، اپوزیشن کا بائیکاٹ

اے آر وائی - کویت میں پارلیمانی انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اپوزیشن کے بائیکاٹ اور انتخابی قوانین میں تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کویتی اپوزیشن کے ہزاروں کارکنان نے کویت سٹی میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور لوگوں سے ووٹ نہ ڈالنے کی اپیل کی۔ اپوزیشن کا موقف ہے کہ نئی انتخابی قوانین کے تحت حکومت کے حامی ارکان پارلیمان کے لیے منتخب ہوں گے۔ رواں برس اکتوبر میں امیر کویت نے انتخابی قوانین تبدیل کیے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.