تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 6:22

یاسرعرفات کی باقیات سے 60 نمونے حاصل کئے گئے

اے آر وائی - یاسرعرفات کی باقیات سے 60 نمونے حاصل کئے گئےمطابق فرانسیسی ماہرین کے حاصل کردہ نمونے تین مختلف ٹیموں کے حوالے کئے گئے جو یاسر عرفات کی موت کا سبب جانے کی کوشش کریں گی۔



یاسر عرفات کی موت کے آٹھ برس بعدگزشتہ منگل کو یاسر عرفات کی قبر کشائی کر کے باقیات سے نمونے حاصل کئے گئے تھے۔ عرفات کے اہل خانہ نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ فلسطینی رہنما کو زہر دے کر ہلاک کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.