تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 8:12

امریکی صدر دنیا کے طاقتور ترین انسان قرار

اے آر وائی - امریکی صدر براک اوباما دنیا کے طاقت وترین لوگوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔ امریکی میگزین فوربس کی جانب سے جاری کردہ دنیا کے طاقت ور ترین لوگوں کی فہرست میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل، روس کے صدر ولادی میر پیوٹن، سعودی عرب کے فرماں روا عبدالعزیز اور برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.