تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 جون 2013
وقت اشاعت: 12:42

محمد مرسی کی حکومت کا ایک سال مکمل ،ہزاروں افراد کا حمایت میں مظاہرہ

جیو نیوز - قاہرہ…مصر میں محمد مرسی کے صدر بننے کا ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افرادالتحریر اسکوائر اور صدارتی محل کیسامنے جمع ہوگئے ، محمد مرسی کے مخالفین نے گزشتہ روز ایک بڑے مظاہرے کی کال دی تھی۔ انکا کہنا ہے کہ انہوں نے صدر مرسی کو منصب سے ہٹانے اور قبل از وقت صدارتی انتخابات منعقد کرانے کے حق میں22ملین افراد کے دستخط جمع کر لیے ہیں۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ حکومت اصلاحات کا اپنا وعدہ پورا کرے۔ گزشتہ 2 دنوں سے مصر میں صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے مابین تصادم کے دوران 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.