1 جولائی 2013
وقت اشاعت: 7:59
ایریزونا کے جنگلات میں آگ،19 فائرفائٹرزجھلس کر ہلاک
جیو نیوز - نیویارک…ایریزونا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 2 ہزار ایکٹر کو لپیٹ میں لے لیا، محکمہ جنگلات حکام کے مطابق آگ بجھانے میں 200 فائرفائٹرز حصہ لے رہے ہیں ، جن میں سے 19 فائرفائٹرزجھلس کر ہلاک ہوگئے ، آگ کے باعث 50 سے زائد گھروں کو بھی خالی کرالیاگیا ہے۔