1 جولائی 2013
وقت اشاعت: 11:43
سعودی عرب میں پہلا روزہ 10جولائی کو ہوگا،سعودی ماہر فلکیات
جیو نیوز - جدہ…سعودی عرب میں پہلا روزہ 10جولائی کو ہوگا،سعودی عرب میں ماہر فلکیات شاہ فہد یونیورسٹی کے مطابق رمضان المبارک کاپہلا روزہ 10جولائی کو ہوگا،وزارت حج سعودی عرب کاکہناہے کہ عمرے کیلئے جانے والے معتمرین وہاں 15 روز سے زائد قیام نہیں کرسکیں گے ،وزارت حج سعودی عرب نے عمرہ کمپنیوں کو قواعدوضوابط کوپابندی کرنے کے احکامات بھی دئیے ہیں ۔