تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 جولائی 2013
وقت اشاعت: 19:51

نیلسن منڈیلا کی صحت یابی کے لیے بہار میں بدھوں کا دعائیہ اجتماع

جیو نیوز - پٹنہ …بھارت میں بدھ مت کے ماننے والوں نے جنوبی افریقہ کے سابق صدرنیلسن منڈیلا کی صحتیابی کے لئے دعا کی۔مشرقی ریاست بہار کے ایک گاوں میں نیلسن منڈیلا کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکااہتمام کیاگیا۔94 سالہ منڈیلا گزشتہ 3 ہفتوں سے پھیپھڑوں کے انفیکشن کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہیں۔ اور منڈیلا کی حالت تشویشناک ہے،نیلسن منڈیلا کو1993 میں نوبل امن انعام دیا گیا تھا ۔جبکہ بھارت کی جانب سے منڈیلا کو بھارت رتنہ ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.