3 جولائی 2013
وقت اشاعت: 23:4
قاہرہ: محمدمرسی کے حامیوں او ر مخالفین میں جھڑپیں، 4افراد ہلاک
جیو نیوز - قاہرہ… مرسیٰ مطروح میں محمدمرسی کے حامیوں او ر مخالفین میں جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، اب تک کی اطلاعات کے مطابق جھڑ پوں میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے غیر ضروری سفارتی عملے کو مصر چھوڑنے کی ہدا یت کردی ہے۔