تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:7

مصرمیں فوری طورپرجمہور یت قائم کی جائے: یورپی یونین کا مطالبہ

جیو نیوز - برسلز/نیویارک…یورپی یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ مصرمیں فوری طورپرجمہور یت قائم کی جائے۔ دوسری طرف بان کی مون کا کہنا ہے کہ ریاستی معاملات میں فوج کی مداخلت قابل تشویش ہے، فریقین صبر،برداشت اورعدم تشددکامظاہرہ کریں۔ بان کی مون کامطاکہنا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کیے جائیں، عوام کے اظہار رائے سمیت بنیادی حقوق کاتحفظ کیاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.