4 جولائی 2013
وقت اشاعت: 11:10
افغان صوبے ہلمند میں سٹرک کے کنارے نصب بم پھٹ گیا ،4 لڑکیاں ہلاک
جیو نیوز - کابل… افغان صوبے ہلمند میں سٹرک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 لڑکیاں ہلاک ہو گئیں ،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والی بچیوں کی عمریں 7 سے 12 سال کے درمیان تھیں۔