تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 جولائی 2013
وقت اشاعت: 7:1

پیرو میں تعلیمی اصلاحات کیلیے طلبہ کا مظاہرہ،پولیس سے جھڑپیں

جیو نیوز - لیما…پیرو کی جامعات میں متنازع اصلاحا ت کے خلاف سول سرونٹ اور طلبا و طالبات کی پولیس سے جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔پیرو کی جامعات میں حکومت کی جانب سے نئی اصلاحات نافذ کرنے کے فیصلے پر سول سرونٹ اور طلبا و طالبات احتجاجاً سڑکوں پر نکلے آئے ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ نئی اصلاحا ت طلبا و طالبات کے حق میں بہتر نہیں۔اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.