تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 جولائی 2013
وقت اشاعت: 1:50

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 13 ستمبر کو بشکیک میں ہوگا

جیو نیوز - ماسکو…جنگ نیوز… شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 13 ستمبر کوکرغزستان کے دارلحکومت بشکیک میں ہوگا ۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان الیکساندر لوکا شیوریچ کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروو اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں شریک رکن ممالک کے وزرائے خارجہ مسودہ قرارداد پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ اس کے علاوہ 2013ء سے 2017ء تک کیلئے شنگھائی تنظیم تعاون کے رکن ممالک کے درمیان طویل المدتی تعاون اور دوستی سے متعلق معاہدے پر عملدرآمد کیلئے اقدامات بھی زیرغور آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.