تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 جولائی 2013
وقت اشاعت: 19:54

خلیجی ملکوں،اردن اور مصر میں پہلا روزہ بدھ 10جولائی کو ہوگا

جیو نیوز - ابوظبی…متحدہ عرب امارات کی وزارت انصاف کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی رمضان کاچاندنظرنہیں آیا۔جس کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات میں بھی پہلاروزہ اب بدھ10جولائی کوہوگا۔دریں اثناء عرب ٹی وی کے مطابق خلیجی ممالک مصراوراردن میں بھی پہلا روزہ بدھ کوہوگا۔علاوہ ازیں سعودی عرب کے اعلیٰ عدالتی کونسل کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاندنظرنہیں آیا،اور اب وہاں پہلاروزہ 10جولائی بروزبدھ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.