تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 جولائی 2013
وقت اشاعت: 16:16

لندن:ٹپٹن میں مسجد کے قریب دھماکا، کوئی زخمی نہیں ہوا

جیو نیوز - لندن…برطانوی ٹی وی کے مطابق ٹپٹن میں مسجد کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.