تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 جولائی 2013
وقت اشاعت: 22:27

عراق: کرکوک میں کیفے پر خود کش حملہ، 31 افراد جاں بحق

جیو نیوز - بغداد… عراق کے شہر کرکوک میں ایک کیفے پر خود کش حملہ کیا گیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.