14 جولائی 2013
وقت اشاعت: 8:23
ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں،سعودی حکام
جیو نیوز - جدہ…سعودی سیکیورٹی حکام نے رش کے وقت وہیل چئیر پر طواف کرنے والوں پر پابندی عائد کردی ہے۔سعودی حکام نے عمرہ کمپنیوں کو خصوصی ہدایت کی ہے کہ عمرہ ویزے پر آنے والے معتمرین کو ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی اپنے ممالک میں روانہ کیا جائے۔سعودی سیکیورٹی حکام نے رش کے وقت وہیل چئیر پر طواف کرنے والوں پر پابندی عائد کردی ہے۔