تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جولائی 2013
وقت اشاعت: 20:13

چین: سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 8 افرادہلاک

جیو نیوز - بیجنگ …چین کے صوبے یونان میں سیاحوں کی بس الٹ کر کھائی میں جاگری ،حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، جنوب مغربی چین میں گرنے والی بس میں 27 افراد سوار تھے ،حکام نے 8 افراد کی ہلاکت اور 19 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے ،واقعے کے فوراً بعد ریسکیوٹیمیں مدد کو پہنچیں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا تاہم زخمیوں کی کی حالت کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ بارشوں کی وجہ سے متاثرہ سڑک کے باعث پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.