17 جولائی 2013
وقت اشاعت: 0:59
پاکستان سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی پر بات چیت نہیں ہوئی، امریکی محکمہ خارجہ
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکانے کہا ہے کہ پاکستان سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی پر بات چیت نہیں ہوئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستا ن کے ساتھ سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات کابہترہونااچھی بات ہے۔