تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:56

فلوریڈا میں 1960ء کی دہائی کا پاور پلانٹ گرا دیا گیا

جیو نیوز - فلوریڈا…فلوریڈا میں پرانا پاورپلانٹ دھماکاخیزموادسے گرادیا گیا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈامیں 1960ء کی دہائی کاپاورپلانٹ چندسیکنڈوں میں دھماکاخیزموادسے گرادیاگیا۔نیا بجلی گھر 2016ء تک تعمیر کیا جائے گا۔خبرایجنسی کے مطابق 350فٹ بلند پاورپلانٹ کوگرانے کے لیے204کلوگرام دھماکاخیزمواداستعمال کیاگیا۔ایورگلیڈزپاورپلانٹ1960کی دہائی میں بنایاگیاتھا۔اب اس کی جگہ نیاگیس پاورپلانٹ تعمیرہوگا۔جس کاتعمیراتی کام2016تک مکمل کرلیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.