تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 جولائی 2013
وقت اشاعت: 10:4

بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی

جیو نیوز - احمد آباد…بھارت میں کونگو بخار نے 7 افراد کی جان لے لی۔بھارتی ریاست گجرات میں کونگو بخار میں مبتلا 7 افراد ہلاک گئے،جبکہ 4 مزید افراد میں اس بخار کی تشخیص ہونے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ جان لیوا وائرس 1944 میں پہلی بار منظر عام پر آیا تھا۔ کونگو وائرس گھریلوں جانوروں کے جسم پر پلنے والے کیڑوں سے انسانوں جسم میں منتقل ہوتا ہے۔ اس مرض کی علامات میں سر درد، تیز بخار، جوڑوں میں اور پیٹ میں درد شامل ہیں۔ محکمہ صحت نے قریبی گاوٴں اور اضلاع سے خون کے نمونے حاصل کر لئے ہیں جنہیں لیبارٹری بھیج دیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.