تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 جولائی 2013
وقت اشاعت: 8:51

کولکتہ ائر پورٹ: 10 ہزار غیر ملکی کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

جیو نیوز - کولکتہ…کولکتہ ائر پورٹ پر 10 ہزار غیر ملکی کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو افراد پکڑے گئے۔ کولکتہ کے سبھاش چندر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چین سے سنگاپور جانے والے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کیاگیا جن کے سوٹ کیس سے کچھوے برآمد ہوئے ۔ کسٹم حکام کاکہناہے کہ غیر ملکی کچھووں کی مختلف اقسام کے 10 ہزار سے زائد بچے قبضے میں لیے گئے ہیں ۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کاکہناہے کہ کچھووں کے انڈوں ، گوشت ، کھال ، خول کے لیے ان کا قتل کچھوں کی نسل کے لیے نقصان دہ ثابت ہورہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.