تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 جولائی 2013
وقت اشاعت: 6:38

جاپان میں ایوان بالاکی121 نشستوں کے لیے پولنگ جاری

جیو نیوز - ٹوکیو…جاپان میں ایوان بالاکی121 نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے۔جاپان میں سینیٹ کی دوسوبیالیس میں سے ایک سواکیس نشستوں پرانتخاب کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔جاپانی قانون کے مطابق ہرتین سال بعد ایوان بالاکے نصف ارکان کومنتخب کرنے کیلیے الیکشن ہوتے ہیں۔اوپینئن پول کے مطابق حکمراں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اوراس کی اتحادی نیوکومیٹوپارٹی ایک سواکیس میں سے سترسے زائدنشستیں جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گی۔جس کے بعدوزیراعظم شنزوایبے کی جماعت کوسینیٹ میں اکثریت حاصل ہونے کاامکان ہے۔لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کوایوان زیریں میں پہلے ہی اکثریت حاصل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.