تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 جولائی 2013
وقت اشاعت: 8:15

کیلے فورنیا کے جنگل میں لگی آگ پر 6 دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا

جیو نیوز - نیویارک…کیلے فورنیا کے جنگل میں لگی آگ پر 6 دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ فائرفائٹرز کی پیش رفت سست روی سے جاری ہے جنوبی کیلے فورنیا کے جنگل میں آگ پیر کو لگی تھی جو بڑے پیمانے پر پھیل چکی ہے۔ ساڑھے تین ہزار فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں لگے ہیں۔ 10 ائر ٹینکرز اور 20 ہیلی کاپٹرز بھی استعمال کئے جارہے ہیں، آگ اب تک 27 ہزار ایکڑ رقبے اور 7 رہائشی عمارتوں کو جلاچکی ہے جبکہ ساڑھے پانچ ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.