22 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:38
عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پرحملہ ناکام بنادیا
جیو نیوز - بغداد… عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پرحملہ ناکام بنادیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے شمالی اور مشرقی عراق میں جیلوں پرحملہ کیاتھا، حملہ آوروں کادعویٰ ہے کہ حملے میں ہزاروں قیدی جیل سے فرار ہوئے ہیں۔