تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 جولائی 2013
وقت اشاعت: 21:34

شہزادہ ولیم باپ بن گئے،شاہی خاندان کوتیسراولی عہدمل گیا

جیو نیوز - لندن…کیٹ مڈلٹن بیٹے کی ماں بن گئیں۔شہزادہ ولیم بیٹے کے باپ بن گئے،شاہی خاندان کوتیسراولی عہدمل گیا۔بچے کی پیدائش شام 4 بج کر 24منٹ پر ہوئی۔ شاہی خاندان کے مطابق کیٹ مڈلٹن خیر یت سے ہیں اور وہ آج رات اسپتال میں قیام کریں گی۔ بچے کاوزن8پونڈ6اونس ہے۔بچے کی پیدائش کوسرکاری طورپربکنگھم پیلس پرآویزاں کردیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.