تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:46

برازیل میں پوپ کے دورے سے قبل دھماکا خیز ڈیوائس برآمد

جیو نیوز - برازیلیا…برازیل میں پوپ کے دورے سے قبل دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی۔ ایک دھماکا خیز ڈیوائس ایک مقبرے سے برآمدکی گئی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پوپ کو رواں ہفتے مقبرے کا دورہ کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.