تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 جولائی 2013
وقت اشاعت: 18:7

ممبئی میں شدید بارشیں، نظامِ زندگی درہم برہم

جیو نیوز - ممبئی …بھارت کے شہر ممبئی میں شدید بارشوں نے لوگوں کے معمولاتِ زندگی درہم برہم کردیئے ہیں۔موسلادھار بارش کے نتیجے میں ممبئی کی سڑکوں اور گلیوں میں پانی کھڑا ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے ،ٹرینوں کی آمد و رفت میں بھی تاخیر کا سامنا ہے۔ تاہم بچے بارش کا لطف اٹھا رہے ہیں ، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب جیسی صورتحال کے پیش نظر لوگوں کو گھروں میں رہنے اور نشیبی علاقوں کی طرف نہ جانے کی ہدایت کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.