تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 جولائی 2013
وقت اشاعت: 0:54

ہالینڈ: گرم ہوا سے اڑنے والا غبارہ جھیل میں جاگرا، 2افراد زخمی

جیو نیوز - ایمسٹرڈم…نیدرلینڈز میں گرم ہوا سے اڑنے والا ایک غبارہ 10مسافروں سمیت جھیل میں جا گرا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پائلٹ کے مطابق ہوا کا رخ تبدیل ہونیکی وجہ سے غبارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی، مسافروں کے بیٹھنے والی ٹوکری مسافروں سمیت جھیل میں گری اور اس کا اوپری حصہ جھیل کے ساتھ سڑک پر گزرتی ایک کار کے آگے گرا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.